غیر کتابی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - غیر نصابی، درس و تدریس کی کتابوں سے آگے کا، مراد، مشاہدات و تجربات سے حاصل کیا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - غیر نصابی، درس و تدریس کی کتابوں سے آگے کا، مراد، مشاہدات و تجربات سے حاصل کیا ہوا۔